Skip to main content
کورونا وائرس ویکسین:پہلی بار ویکسین کا انسان پر تجربہ کرلیاگیا
امریکہ کے ریسرچرز نے سوموار کو کورونا وائرس کے لیے تیار ویکسین پر تجربہ کرتے ہوئے خاتون کو پہلا ویکسین کو وائرس کے اس جینیٹک کوڈ کو کاپی کرکے تیار کیاگیاہے جو انسان میں مرض کی وجہ بنتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ تجربے کے باوجود اس ویکسین کے نتائج کے بارے میں یقینی طور پر کچھ کہنے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔پیر کوپہلا تجربہ جن پر کیاگیا وہ سیئٹل کی43سالہ خاتون اور دوبچوں کی ماں ہیں۔خود کو تجربے کیلئے پیش کرنے والی خاتون جینیفر ہیلر کا کہنا ہے کہ ”کچھ کردکھانے کیلئے یہ میرے پاس سب سے شاندار موقع تھا۔
Comments
Post a Comment