کورونا وائرس ویکسین:پہلی بار ویکسین کا انسان پر تجربہ کرلیاگیا

 امریکہ کے ریسرچرز نے سوموار کو کورونا وائرس کے لیے تیار ویکسین پر تجربہ کرتے ہوئے خاتون کو پہلا ویکسین کو وائرس کے اس جینیٹک کوڈ کو کاپی کرکے تیار کیاگیاہے جو انسان میں مرض کی وجہ بنتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ تجربے کے باوجود اس ویکسین کے نتائج کے بارے میں یقینی طور پر کچھ کہنے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔پیر کوپہلا تجربہ جن پر کیاگیا وہ سیئٹل کی43سالہ خاتون اور دوبچوں کی ماں ہیں۔خود کو تجربے کیلئے پیش کرنے والی خاتون جینیفر ہیلر کا کہنا ہے کہ ”کچھ کردکھانے کیلئے یہ میرے پاس سب سے شاندار موقع تھا۔


Image result for first human applied coronavirus





Comments

The Dataspot said…
Good people always sacrifice for other and themselves
mutbassum said…
well done everyone thinking for the better of world
ptvprogrammer said…
Good doctors and company and specially the volunteers
Mishkat un Noor said…
very nice... well wishers of world are trying to save lives
Transfinity said…
vaccine or medicine is very necessary to combat with this virus other wise in next winter it will spread with adverse effects