کرونا وائرس کی تشخیص کے ٹیسٹ کے مزید نتائج سامنے آ گئے ہیں ،مرتضی وہاب
سندھ میں کرونا کیسز کی تعداد 76 جب کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 94 ہو گئی۔ انہوں نے کہا کہ تفتان سے پہنچنے والے 50مشتبہ مریضوں میں 26 زائرین کے نتائج مثبت ہیں۔ گذشتہ روز سندھ میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 35 تھی۔ 76 میں سے دو افراد کرونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے ہیں تاہم 74 افراد کو آئی سولیشن وارڈ میں رکھا گیاہے جن کا اعلاج جاری ہے ۔
Comments
Post a Comment