سندھ :کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ

  کرونا وائرس کی تشخیص کے ٹیسٹ کے مزید نتائج سامنے آ گئے ہیں ،مرتضی وہاب
سندھ میں کرونا کیسز کی تعداد 76 جب کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 94 ہو گئی۔ انہوں نے کہا کہ تفتان سے پہنچنے والے 50مشتبہ مریضوں  میں 26 زائرین کے نتائج مثبت ہیں۔ گذشتہ روز سندھ میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 35 تھی۔ 76 میں سے دو افراد کرونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے ہیں تاہم 74 افراد کو آئی سولیشن وارڈ میں رکھا گیاہے جن کا اعلاج جاری ہے ۔

Comments

mutbassum said…
Very sad, Oh God, please keep us safe from this killing pathogen. Aameen.
oh my God. Every body should be careful and safe
Mishkat un Noor said…
this virus is going to shutdown world
Transfinity said…
horrible situation...
Unknown said…
educational institutes are closed... offices should also closed to keep safe families at home
Unknown said…
May God will keep us save
Unknown said…
every where and every one is scary with this