Skip to main content
میر شکیل الرحمان کی گرفتاری پر امریکہ کا رد عمل
امریکہ نے پاکستان کی سب سے بڑی میڈیا کمپنی کے مالک میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کو تشویش کے ساتھ نوٹ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیو اینڈ جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے امریکہ کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
Comments
Post a Comment