کویت میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، جس کے بعد سرکاری سطح پر بہت سے احتیاطی اقدامات لیے جا رہے ہیں۔ کویت کی وزارت مذہبی امور کی جانب سے فتویٰ جاری کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر نماز جمعہ و خطبہ کے اجتماعات پر عارضی پابندی عائد کی جا رہی ہے۔
Comments
Post a Comment