گلگت میں کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کرنے والے ڈاکٹر اسامہ ریاض انتقال کر گئے۔
نوجوان ڈاکٹر اسامہ ریاض ایران سے آنے والے زائرین کی اسکریننگ کے دوران وائرس سے متاثر ہوا۔
چند روز قبل ان کا کورونا ٹیسٹ کیا جانے والا ٹیسٹ مثبت آیا۔ ان کا کورونا کا علاج جاری تھا کہ صحت یاب نہ ہوسکا نلکہ مہلک وائرس کا مقابلہ کرتے ہوئے انتقال کرگیا۔ بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر اسامہ ریاض کا تعلق ضلع دیامر کے علاقے چلاس سے ہے اور وہ گلگت میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں جمعے کی رات سے انتہائی تشویش ناک حالت میں زیرعلاج تھے۔
ان کو قومی ہیرو کا درجہ دیا جائے گا۔
ڈاکٹر اسامہ نے قائداعظم میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کی ڈگری مکمل کی تھی جبکہ اگست 2019 میں انہوں نے پی پی ایچ آئی گلگت میں بطور ڈاکٹر کام شروع کیا تھا۔انہوں نے اسی سال فروری 2020 میں ایف سی پی ایس پارٹ ون کا امتحان بھی پاس کیا ۔
واضح رہے کہ نوجوان ڈاکٹر اسامہ ریاض تافتان سے گلگت بلتستان آنے والے مسافروں کی سکریننگ، تشخیص اور علاج کرتے ہوئے خود کرونا کا شکار ہوکر انتہائی تشویش ناک حالت میں وینٹی لیٹر پرتھے،اس نوجوان ڈاکٹر نےاپنےفرائض ادا کرتے ہوئے یہ نہیں دیکھا کہ اس کے چہرے پر ماسک تھا یا نہیں یا ہاتھوں میں دستانے پہنے ہوئے ہیں یا نہیں؟اس نوجوان ڈاکٹر نے فرائض منصبی کی ادائیگی کے دوران بطور مسیحا اپنے سامنے لیٹے مریض کی ذات، نسل اور عقیدے کو بھی نہیں دیکھا۔
پاکستان میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 714 تک ہوگئی

کورونا وائرس
کے مریضوں کی تعداد
|
|
333
|
سندھ
|
163
|
پنجاب
|
104
|
بلوچستان
|
31
|
کے پی
|
71
|
گلگت بلتستان
|
11
|
اسلام آباد
|
1
|
کشمیر
|
کورونا وائرس عالمی سطح پر
کورونا وائرس 189 ممالک تک پھیل گیا، عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 14 ہزار 433 ہو گئی، متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کر گئی
دنیا بھر میں اب تک مجموعی طور پر 96958 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ 2 لاکھ 18233 افراد ابھی ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں جن میں سے 10298 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی میں ریکارڈ کی گئیں جہاں پر وائرس کا شکار مزید 651 افراد دم توڑ گئے جس کے بعد اٹلی میں مجموعی طور پر اموات کی تعداد 5476 ہو گئی ہے۔
Comments
Post a Comment