Skip to main content
برازیل : سینکڑوں قیدی جیلوں سے فرار، وجہ کرونا وائرس
برازیل کی جیلوں سے سینکڑوں قیدی کرونا وائرس کی وجہ سے فرارہوگئے۔قیدیوں کے فرار ہونے کی مبینہ وجہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والا لاک ڈاؤن ہے۔ تفصیلات کے مطابق برازیل کے 4 مختلف جیلوں سے سینکڑوں قیدی بھاگ نکلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
Comments
Post a Comment