چھٹیوں پر وطن واپس آئے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، سعودی حکومت نے چھٹیوں میں اضافے کی اجازت دے دی، سعودی حکام کا کہنا ہے کہ چھٹیوں پر جانے والے تمام تارکین وطن ابشر کے ذریعے چھٹی کی میعاد کو بڑھا سکتے ہیں، اس سلسلے میں اپنے کفیل اور مقامی کمپنی سے بھی رابطہ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ سعودی عرب کے تمام اقامہ ہولڈرز 72 گھنٹوں کے اندر اندر مملکت واپس آ جائیں، اس کے بعد ملک کو لاک ڈاون کر دیا جائے گا۔
Comments
Post a Comment