سعودی عرب کو مکمل طور پر لاک ڈاون کرنے کا فیصلہ

سعودی حکام کی جانب سے ملک کو لاک ڈاون کرنے کے فیصلے سے تمام ممالک اور ائیر لائنز کو بھی آگاہ کر دیا گیا، 72 گھنٹے کے بعد سعودی عرب میں کسی شخص یا دخول یا اخراج نہیں ہوگا

پورے سعودی عرب کو مکمل طور پر لاک ڈاون کرنے کا فیصلہ
 سعودی عرب میں جمعرات کو کرونا وائرس کے مزید 24 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 45 ہو گئی ہے۔نئے کیسز میں عراق سے آنے والے دو افراد بھی شامل ہیں جن میں 12 سالہ ایک سعودی بچہ اپنے دادا سے رابطے میں تھا جو ایران سے آئے تھے۔

Comments