کورونا وائرس عالمی وبا قرار...

عالمی ادارہ برائے صحت(ڈبلیوایچ او)نے کورونا وائرس کو عالمی وبا قراردیدیا ہے‘عالمی ادارے نے جنوری میں کووڈ 19 کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیا تھا، یہ اصطلاح زیادہ سنگین، اچانک غیرمتوقع وبا کے لیے استعمال ہوتی ہے جو بین الاقوامی سطح پھیل جاتی ہے اور اس کی روک تھام کے لیے ممالک کے درمیان تعاون کی ضرورت ہوتی 
ہے
Country wise Confirmed Cases of Corona-virus
کورونا وائرس کو عالمی وبا قراردیدیاگیا

Comments

ptvprogrammer said…
May Allah save us all from this pathogen