لندن میں نومولود بچے میں کورونا وائرس کی تصدیق، بچہ دنیا میں کورونا وائرس کا کم عمر ترین مریض
on
Get link
Facebook
X
Pinterest
Email
Other Apps
لندن میں نومولود بچے میں کورونا وائرس کی تصدیق، بچہ دنیا میں کورونا وائرس کا کم عمر ترین مریض بن گیا۔ خاتون کو ڈلیوری سے پہلے نمونیے کے شبے میں اسپتال لایا گیا جہاں بچے کی پیدائش سے کچھ دیر بعد اس میں کورونا کی تصدیق کر دی گئی۔
Comments
Post a Comment