کرسٹیانو رونالڈو اور ان کے دیگر ساتھیوں کا 4 ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا اعلان
کورونا وائرس کے باعث مالی بحران کے خلاف رونالڈو اوردیگر لوگ 4 ماہ یعنی مارچ، اپریل، مئی اورجون کی تنخواہ نہیں لیں گے۔اس ضمن میں کریسٹیانو رونالڈو اور دیگر لوگ مجموعی طور پر 9 ملین یوروز یعنی 10 کروڑ ڈالرز کا معاوضہ نہیں لیں گے۔
Comments
Post a Comment