ایف 16 تباہ ، پائلٹ شہید


ایف 16 تباہ ، پائلٹ شہید، سپیکر نے ایوان کو آگاہ کردیا، تصویر بھی سامنے آگئی
اسلام آباد میں پاک فضائیہ کا جنگی طیارہ ایف سولہ گر کر تباہ ہوگیا ہے جبکہ حادثے میں طیارے کا پائلٹ  ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید  ہوگیا۔

Comments